PAK VS AFG
2022
Cricket is a game but it has become exciting along with the game. Playing cricket means playing with us. Fun with cricket means fun with us. Anger in cricket means anger with us.
A few days ago, there was a match between Pakistan and Afghanistan in the Asia cup. There was also a slight action of Asif Ali. And after that, Naseem shah, who is a very good bowler, made Pakistan a match by batting very well.
But Asif Ali, due to this action scene, the bodies were mistaken by both
players who should not have been found in public. Afghani is our brother, and India is becoming the third fire. We know well to solve our problems. And this is the game of excitement.
No hate Move love.
کرکٹ ایک کھیل ہے مگر یہ کھیل کے ساتھ ساتھ جوش بن چکا ہے ہماری فیلنگز بن چکا ہے۔ کرکٹ کے ساتھ کھیلنا مطلب ہمارے ساتھ کھیلنا۔ کرکٹ سے مزاق مطلب ہمارے ساتھ مزاق۔ کرکٹ میں غصّہ تو مطلب ہمارے ساتھ غصّہ ۔
چند دن پہلے ایشیا کپ میں پاکستان اور افغانستان کے درمیان میچ تھا میچ کافی تگڑا تھا جس طرح سے ہوا ہے ۔پاکستانیوں کے تو کلیجے ہلک میں آئے ہوئے تھے دل کی دھڑکنیں تیز ہوگئیں تھیں ۔پاکستانی ٹیم کے پلئیرز آرہے تھے اور آؤٹ ہوکر واپس جا رہے تھے وہ بھی بہت ہی تیزی کے ساتھ ۔ وہیں آصف علی کا تھوڑا سا ایکشن سین بھی ہوا ۔ اور اسکے بعد نسیم شاہ نے جو کہ بہت اچھے باؤلر ہیں انہوں نے بہت ہی اچھی بیٹنگ کرکے پاکستان کو میچ جتوا دیا ۔ مگر آصف علی والے اس ایکشن سین کی وجہ سے جسمیں غلطی دونوں پلیئرز کی جانب سے ہوئی جو کہ نہیں ہونی چاہیے تھی کی وجہ سے عوام میں شدید غم و غصّہ پایا جاتا ہے ۔ افغانی ہمارے بھائی ہیں انڈیا تیسرا بن کر آگ لگا رہا ۔ہم اپنے مسئلے کو حل کرنا اچھے سے جانتے ہیں۔ اور یہ کھیل ہے جوش کا ایسا تو ہوتا رہتا ہے ۔
نفرت نہیں محبت بڑھائیں ۔
Tags:
Article
Excelent Weldone Great Articles.Good Luck My Boy!
ReplyDelete