Travel From Impossible to Possible

 Allah says in the quran that
 "We create the heavens and the earth (in seven days)." Allah (again) made this earth and the sky the centre of initiative. If the sun gives rise to the moon and stars on the sky, then make the earth happy with humans and animals. Allah made man the most high, gave man wisdom and awareness so that he could explore this world. Man's self - is something that can be successful in the world and in the hereafter, and by not controlling it, man goes on the path of error. Man is disappointed very soon knowing that when the darkness is darkened everywhere, the door of god's miracles opens. There are many examples of people in the world who were deprived of hearing and sight, their hope made them cruel. Look at the example of Helen Keller who was deprived of hearing and vision but she hoped that due to which she wrote many books and named them in the world. There are many other examples of successful people just hold on to one hope, so the miyabis will kiss your steps.

 ممکن سے ممکن تک کا سفر

قرآن پاک میں اللہ پاک کا ارشاد ہے کہ

"ہم نے یہ زمین اور آسمان سات دن میں تخلیق فرمائے ہیں " اللہ پاک نے پھر اس زمین اور آسمان کو چہل پہل کا مرکز بنا  دیا۔ آسمان پر سورج چاند اور ستاروں سے رونق بخشی تو زمین کو انسانوں اور جانور سے رونق بنایا۔ اللہ پاک نے انسان کو اشرف المخلوقات بنایا انسان کو عقل و شعور دیا تاکہ وہ اس دنیا کی کھوج لگا سکیں ۔ انسان کا نفس - ایک ایسی چیز ہے جس پر قابو پانے سے انسان دنیا اور آخرت میں کامیاب ہو سکتا ہے اور اس پر قابو نا پانے سے انسان گمراہی کے راستے پر گامزن ہو جاتا ہے۔ انسان بہت جلد نا امید ہو جاتا ہے یہ جانتے ہوئے بھی کہ جب ہر طرف اندھیرا چھا جاتا ہے تو الله کے معجزوں کا دروازہ کھلتا ہے۔ دنیا میں بہت سی لوگوں کی مثالیں موجود ہیں جو سماعت اور بصارت سے محروم ہو کر بھی  کا میاب ہوئے ان کی امید نے انھیں ظالم ٹھہرایا۔ ہیلن کیلر کی مثال دیکھ لیں جو سماعت ، بصارت اور قوت کوبانی سے محروم تھی مگر اس کی امید تھی کہ جس کی وجہ سے اس نے بے شمار کتابیں لکھ کر دنیا میں نام کیا ۔ ایسی اور بھی بے شمار مثالیں موجود ہیں کامیاب لوگوں کی بس ایک امید کا دامن تھام لیں تو کا میابیاں آپ کے قدم چومیں گی آپ کی لگن اور مسلسل محنت ایک دن ضرور پھل لائے گی بس ایک امید رکھیں۔


Post a Comment

Previous Post Next Post