The earth is oval-shaped. Allah created the world and made the world for human beings.
There are 195 countries on earth at this time, 193 of them are free and two countries are not free.
Around 7.150 billion people are present on earth. About 20 billion animals, from 50 billion to 420 billion birds are present on earth. About 71% of the earth is made up of water while 29% is dry land which is surrounded by islands and states.
There are about 3 trillion trees on earth and according to research, every human being has 422 trees for oxygen. Earth is about 151.73 kilometers away from the sun and between the sun and earth mercury and Jupiter are also present. The earth is 384,400 kilometers away from the moon. The outside of the earth is 6.371 kilometers.
6000 satellites revolved around the earth. Of which 60% of the satellites rotate in space like this. While % 40 revolves around a goal. According to April 2020's research, 2666 satellites revolve around the earth for some purpose. According to research from 2004 to 2016, eastern Antarctica and the plateau are the coldest areas. 62% of the population on earth is Muslim. Carmen line is the edge where the earth ends.
زمین بیضوی شکل کی ہے۔ اللہ پاک نے دنیا تخلیق کی اور زمین کو انسانوں کے رہنے کے لیے بنایا۔ زمین پر اس وقت 195 ممالک ہیں ان میں سے 193 ممالک آزاد ہیں اور دو ممالک آزاد نہیں ہیں۔
زمین پر تقریباً 7.150 بلین آبادی انسان کی موجود ہے۔ زمین پر تقریباً 20 بلین جانور 50 بلین سے 420 بلین پرندے موجود ہیں۔ زمین کا تقریباً ٪71 فیصد حصہ پانی پر مشتمل ہے جبکہ ٪29 خشکی ہے جو کہ جزیروں اور ریاستوں سے گھرے ہوئے ہیں۔
زمین پر تقریباً 3 ٹریلین درخت موجود ہیں اور تحقیق کے مطابق ہر ایک انسان کی آکسیجن کے لیے 422 درخت ہیں۔ زمین سورج سے تقریباً 151.73 کلومیٹر دور ہے اور سورج اور زمین کے درمیان عطارد اور مشتری سیارے بھی موجود ہیں۔ زمین چاند سے 384,400 کلو میٹر دوری پر ہے۔زمین کے درمیان سے باہر تک کا حصہ 6.371 کلومیٹر ہے۔
زمین کے اردگرد 6000 سیٹلائٹ گردش کرتی۔ ہیں جن میں سے ٪60 سیٹلائٹ خلاء میں ایسے ہی گھومتی ہیں۔ جبکہ ٪40 کسی مقصد کے تحت گھومتی ہیں۔ اپریل 2020 کی ریسرچ کے مطابق 2666 سٹیلائیٹ سے کسی مقصد کے تحت زمین کے گرد گھوم رہی ہیں۔ 2004 سے 2016 کی ریسرچ کے مطابق ایسٹرن،اٹارکٹیکا اور پلیٹو سرد ترین علاقے ہیں۔ زمین پر ٪62 آبادی مسلم ہے۔ کارمن لائن وہ کنارہ ہے جہاں زمین ختم ہوتی ہے ۔